Details:
بچوں کی پھپو فوزیہ صاحبہ سے رابطہ ہونے پر انہوں نے بتایا کہ ہم لوگ فیصل آباد پنجاب کے رہائشی ہیں ۔ میرے بھائی مل میں بطور ہیلپر کام کرتے ہیں ۔ میرے بھائی شیراز کی شادی 7 سال قبل سدرہ سے ہوئی تھی یہ مکمل لو میرج ہے ۔ اس سے انکے 3 بچے ہیں جن میں 2 بیٹیا ں اور 1 بیٹا شامل ہے ۔ جنکے نام اور عمر بالترتیب یہ ہیں ۔ 6 سالہ فجرشیراز دختر شیراز ا...