Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچی کہ والدہ سے ہوا انھوں نے بتیا کہ انکی شادی کو 6 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور انکے شوہر نشہ کرتے ہیں اور انکی اس عادت سے تنگ آکر وہ 3 ماہ سے اپنے میکے آگئیں ہیں جہاں سے انھوں نے خلع کا نوٹس دیا ہے جسکے بعد سے انکی بیٹی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی ہے
--- NC Form Details ---
Complexion: Wheatish
Mother Tongue: Urdu
Religion: Islam
Disappeared At: 12:00
Mental Condition: Norm...