Details:
کیس ورکر کا رابطہ بچی کے والد سے ہوا، ان سے معلوم ہوا کہ بچی مورخہ 27 ستمبر 2026 کو صبح 4 بجے گھر سے بغیر بتائے نکلی اور تاحال واپس نہیں آئی، جس کے باعث وہ پُراسرار طور پر لاپتا ہے۔ والد کے مطابق بچی اس سے قبل بھی ایک لڑکے کے ساتھ جا چکی ہے، جبکہ اس بار وہ اپنی بہن کو بتا کر گئی تھی کہ وہ کسی لڑکے کے ساتھ جا رہی ہے۔
--- NC Form Details ---
Mother Tongue: bihari
R...