Details:
لیاقت علی صاحب نے بتایا کہ میں ذکریا ٹاؤن وہاڑی کا رہائشی ہوں ۔ پیشے سے راج مزدور ہوں ۔ میرے 4 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ۔ میرے دو بچے 14 سالہ بیٹی گلناز فاطمہ اور 10 سالہ بیٹا نواب علی جوکہ گزشتہ 3 سال سے پیپلز کالونی بلاکw میں تین گھروں میں برتن دھونے اور جھاڑو پوچھے کاکام کرتے ہیں صبح 7:30 بجے گھر سے جاتے ہیں اور دوپہر 2 بجے تک گھر واپس لوٹ آت...