Details:
محمد حسین صاحب نے رابطے پر بتایا کہ میں بستی یوسف آباد خانیوال پنجاب کا رہائشی ہوں۔ پیشے سے راج مستری کا کام کرتا ہوں ۔ میری بیوی زبیدہ سے کو میں نے 6 سال قبل طلاق دے دی تھی اس سے میرے 5 بچے ہیں جن میں 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہیں۔ ان بچوں کی سرپرستی میں کر رہا ہوں ۔ اور میرے بچوں کی پرورش میری والدہ اور گھر والے کرتے ہیں ۔ میری دو بیٹی...