Last seen: Khara Village, Railway Road, Kasur, Punjab.
Date:July 23, 2026
From:Kasur, Kasur
Case #:RHCMS-1223-26
Reported:1 weeks ago
Details:
محمد اسحق بیگ صاحب نے بتایا کہ میں ان دنوں روزگار کے سلسلے میں شیخوپورہ میں بیوی بچوں کے ہمراہ مقیم ہوں ۔ ویسے میں قصور کا رہاءشی ہوں ۔ میں مزدوری کرتا ہوں ۔ میرا ایک اکلوتا ذہنی معذور بیٹا 10 سالہ محمد رحیم جو کہ ایک ہفتہ قبل بھی قصور سے لاپتہ ہوا تھا ہم نے سٹی ٹھانے میں رہپورٹ کراءی تو 2 روز بعد ل...