Details:
محمد عمران صاحب نے بتایا کہ میں کبیر والا خانیوال کا رہائشی ہوں ۔ فیکٹری میں کام کرتا ہوں میرے 2 بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ میرا 15 سالہ بیٹا محمد رضوان جو کہ پڑھاءی میں کمزور ہے پانچویں جماعت میں پڑھ رہا ہے۔ ان دنوں اسکول کی چھٹیوں کیوجہ سے گھر پر فارغ ہونے کیوجہ سے آوارہ گردی کررہا تھا ۔ میں نے ایک جاننے...