Last seen:Mubarak Masjid khayaban_e-hafiz, Upper Gizri Gizri, Karachi,
Date:July 31, 2026
From:Karachi, East
Case #:RHCMS-1824-26
Reported:2 days ago
Details:
شہنیلا صاحبہ سے رابطہ ہونے پر انہوں نے بتایا کہ میں بہادرآباد کی رہائشی ہوں ان دنوں میرے بیٹے کی شادی چل رہی ہے تو میری بیٹی اور اسکے تینوں بچے بھی میرے گھر پر ہوتے ہیں شادی کی شاپنگ وغیرہ کرنے بھی ہم ساتھ ہی جاتے ہیں ۔ مورخہ 31 جولائی 2026 بروز جمعہ کو بھی ہم سب ملکر ہائیپر اسٹار شادی کی شاپنگ کیلئے گئے دوپہر 2 بجے میرے تینوں نواسے نما...